عاصم منیر اور شہباز شریف مسلم دنیا کی 500 بااثر شخصیات میں شامل، خیبرپختونخوا میں خوشی کی لہر

عاصم منیر اور شہباز شریف مسلم دنیا کی 500 بااثر شخصیات میں شامل، خیبرپختونخوا میں خوشی کی لہر

Nov 16, 2026|ویب ڈیسک

مسلم دنیا کی 500 بااثر شخصیات کی فہرست میں فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور وزیراعظم شہباز شریف کا نمایاں مقام حاصل کرنا پوری پاکستانی قوم کے لیے باعثِ فخر ہے۔ عوام عالمی سطح پر ملک کے وقار میں اضافے کا مظہر ہے، عوامی ردعمل۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ سیاسی اور عسکری قیادت کا عالمی فہرست میں سرِفہرست آنا اس بات کا واضح ثبوت ہے کہ ملک کی بھاگ دوڑ مضبوط ہاتھوں میں ہے جس سے سفارتی تعلقات اور معاشی حالات میں نمایاں بہتری آئے گی۔ عوامی حلقوں نے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور وزیراعظم شہباز شریف کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے اس امید کا اظہار کیا کہ یہ کامیابی خطے میں امن و استحکام کی نئی راہیں کھولے گی  عالمی برادری کا پاکستان پر اعتماد مزید بڑھے گا۔ عوام شہریوں کا پاک فوج اور ملکی قیادت کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے رہنے کے عزم کا اعادہ؛ عالمی سطح پر ملنے والا یہ اعزاز ملک دشمن عناصر کے لیے ایک واضح اور مضبوط پیغام ہے۔ عوام عوام نے توقع ظاہر کی ہے کہ ملک کی سیاسی و عسکری قیادت اسی ہم آہنگی اور جذبے کے ساتھ مل کر کام کرتی رہے گی تاکہ ترقی و خوشحالی کے خواب حقیقت بن سکیں