تازہ ترین
بی ایل اے اور مجید بریگیڈ کے عالمی حامی کھل کر سامنے آگئے مشرقِ وسطیٰ میں سفارت کاری کا نیا رخ؛ پاکستان کے ذریعے امریکا ایران مذاکرات، ٹرمپ کی نیتن یاہو کو سخت وارننگ صومالی ریفری عمر ارتان کو امریکا میں داخلے سے روک دیا گیا انگلینڈ-بھارت ٹی ٹوئنٹی سیریز: میچز کے اوقات کار میں تبدیلی پاکستان خواتین کے دو انٹرنیشنل ٹینس ٹورنامنٹس کی میزبانی کرے گا شاہین شاہ آفریدی ٹیسٹ کیمپ سے باہر، وائٹ بال اسکواڈ میں شامل ثنا نواز کی نئی فیشن مہم سوشل میڈیا پر موضوعِ بحث بن گئی جاوید جعفری کی اہلیہ سرمایہ کاری کے نام پر کروڑوں روپے کے فراڈ کا شکار انیس بزمی نے ’نو انٹری 2‘ میں تاخیر کی وجہ بتا دی کنگنا رناوت نے فلموں میں خواتین کی پیشکش پر سوالات اٹھا دیے ڈاکٹر ماہ نور ناصر پر تیزاب گردی,بلوچ روایت کے چہرے پر سیاہ داغ افغان طالبان رجیم کا خواتین کے خلاف کریک ڈاؤن؛ لباس کی آڑ میں جبری گرفتاریاں، عالمی برادری سراپا احتجاج اداروں اور سرمایہ کاروں کا پاکستان پر اعتماد بحال، معیشت استحکام کی جانب گامزن کی 3 سالہ کارکردگی: پاکستان کے شعبہ صحت میں انقلابی تبدیلیاں اور ریکارڈ 42 ارب کا منافع SIFC کوئٹہ: وحدت کالونی میں گھریلو ناچاقی پر خاتون اور 4 بچوں کا قتل، صوبائی وزیر داخلہ کا نوٹس، 24 گھنٹوں میں رپورٹ طلب کوئٹہ میں خاتون اور چار بچوں کے قتل پر وزیر داخلہ بلوچستان کا اظہارِ افسوس
بلوچستان خبر

ثنا نواز کی نئی فیشن مہم سوشل میڈیا پر موضوعِ بحث بن گئی

ثنا نواز کی نئی فیشن مہم سوشل میڈیا پر موضوعِ بحث بن گئی

کراچی( شو بز ڈیسک)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ثنا نواز ایک بار پھر اپنی نئی فیشن مہم کے باعث سوشل میڈیا پر توجہ کا مرکز بن گئی ہیں۔فلمی دنیا سے شہرت حاصل کرنے والی ثنا نواز نے بعد ازاں ٹیلی وژن انڈسٹری میں بھی کامیاب کردار ادا کیے۔ وہ ان دنوں اپنے بیٹوں کے ساتھ برطانیہ میں مقیم ہیں اور مختلف فیشن و ماڈلنگ منصوبوں میں حصہ لیتی رہتی ہیں۔حال ہی میں ان کی ایک نئی فیشن مہم کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہوئیں، جن میں وہ کینیڈا میں نیلے رنگ کے گاؤن میں ماڈلنگ کرتی نظر آئیں۔ان تصاویر پر سوشل میڈیا صارفین کی مختلف آراء سامنے آئیں۔ بعض مداحوں نے ان کے اعتماد، انداز اور شخصیت کی تعریف کی، جبکہ کچھ صارفین نے لباس کے انتخاب پر تنقید بھی کی۔وائرل تصاویر کے بعد ثنا نواز ایک بار پھر سوشل میڈیا پر بحث کا موضوع بن گئی ہیں، جہاں ان کے مداح اور ناقدین اپنی اپنی رائے کا اظہار کر رہے ہیں۔