تازہ ترین
مردان کے قریب پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گر کر تباہ، دو پائلٹ شہید بلوچستان کے مسائل کا حقیقت پسندانہ جائزہ بلوچستان کا سندھ سے اپنے حصے کے پانی کی فراہمی کا مطالبہ، پٹ فیڈر کینال میں 58 فیصد کمی بلوچستان میں 1.26 ملین ایکڑ سے زائد سرکاری اراضی واگزار، مالیت 1.78 کھرب روپے سے تجاوز پاکستان کی بڑی سفارتی کامیابی: وزیر اعظم شہباز شریف کا امریکا اور ایران کے درمیان تاریخی امن معاہدے کا اعلان مودی سرکار کے لیے نیا سیاسی چیلنج: طنزیہ تحریک ’کاکروچ جنتا پارٹی‘ بھارتی نوجوانوں کی بڑی طاقت بن کر ابھرنے لگی معاشی انقلاب: خصوصی اقتصادی اور ٹیکنالوجی زونز کے فروغ میں ایس آئی ایف سی (SIFC) کا کلیدی کردار جناح انفارمیشن ٹیکنالوجی حب پنجگور مقامی نوجوانوں کے روشن مستقبل کی ضمانت بن گیا تاریخی کامیابی: نیب اور حکومت بلوچستان کی مشترکہ کارروائی، 17 کھرب روپے سے زائد کی سرکاری اراضی واگزار اسٹیٹ بینک آف پاکستان نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان آج کرے گا، شرح سود میں تبدیلی متوقع تاریخی پیش رفت: امریکا اور ایران کے درمیان امن معاہدہ مکمل، صدر ٹرمپ کا بحری ناکہ بندی ختم کرنے کا اعلان دُمب بازار میں واٹر سپلائی اسکیم کا افتتاح، عوام کو صاف پانی کی فراہمی یقینی بنانے کی جانب اہم قدم سیدال خان اور عبدالقادر بلوچ کی ملاقات، بلوچستان کی ترقی اور عوامی فلاح پر تفصیلی گفتگو کوہلو: میونسپل کمیٹی کے ترقیاتی فنڈز کی تقسیم پر عالیانی قبائل کے تحفظات، شفافیت کا مطالبہ بلوچستان کے مسائل کا حقیقت پسندانہ جائزہ پاکستان کے لیے بڑا عالمی اعزاز؛ فیفا ورلڈ کپ 2026 کی آفیشل فٹبال بھی سیالکوٹ میں تیار ہو گی عالمی سپلائی چین پر سیالکوٹ کا راج؛ دنیا کی 70 فیصد فٹبالز پاکستان میں تیار ہونے کا عالمی میڈیا کا اعتراف
بلوچستان خبر

کوئٹہ بلدیاتی انتخابات پر بھی غور

کوئٹہ بلدیاتی انتخابات پر بھی غور

کوئٹہ بلدیاتی انتخابات پر بھی غور

اجلاس میں کوئٹہ میں بلدیاتی انتخابات کی تیاریوں کا بھی جائزہ لیا گیا۔

الیکشن کمیشن حکام نے بتایا کہ صوبائی دارالحکومت میں بلدیاتی اداروں کی مدت 27 جنوری 2019 کو ختم ہو چکی تھی۔ اس کے بعد الیکشن کمیشن دو مرتبہ حلقہ بندیاں مکمل کر چکا ہے اور تین بار انتخابی شیڈول بھی جاری کیا گیا، تاہم انتخابات منعقد نہیں ہو سکے۔

حکام کے مطابق اب حلقہ بندیوں کا عمل مکمل ہو چکا ہے اور الیکشن کمیشن بلدیاتی انتخابات کرانے کے لیے تیار ہے۔ امکان ظاہر کیا جا رہا ہے کہ جون 2026 کے دوسرے ہفتے میں انتخابی شیڈول جاری کیا جا سکتا ہے۔

چیف سیکرٹری بلوچستان نے اجلاس کو بتایا کہ موجودہ سیکیورٹی صورتحال کے تناظر میں انتخابات کے انعقاد سے متعلق معاملہ صوبائی کابینہ کے سامنے پیش کیا جائے گا تاکہ حتمی فیصلہ کیا جا سکے۔

الیکشن کمیشن نے صوبائی حکومت کو ہدایت کی کہ وہ اپنا باضابطہ مؤقف جلد از جلد فراہم کرے تاکہ قانونی تقاضوں کے مطابق انتخابی عمل کو آگے بڑھایا جا سکے۔