تازہ ترین
بلوچستان میں ایماندار افسران کب تک انتقام کا نشانہ بنتے رہیں گے؟ کالعدم بی ایل اے کا ’خواتین نیٹ ورک‘: خودکش حملوں اور دہشت گردی کے لیے برین واشنگ کے طریقہ کار کا پردہ چاک فتنہ الہندوستان کے خلاف ایف سی بلوچستان (ساؤتھ)کی تابر توڑ کاروائیاں مشرقِ وسطیٰ میں نیا تنازع شدت اختیار کر گیا، ایران کا اسرائیل پر بڑا میزائل حملہ؛ ٹرمپ کی فوری سفارتی مداخلت کوئٹہ تیزاب حملہ ڈاکٹر ماہ نور کی حالت مستحکم، بینائی محفوظ، اے کے یو ایچ میں علاج جاری رخنی کو جدید ماڈل ڈویژنل سٹی بنانے کا فیصلہ، اہم ترقیاتی منصوبوں کی منظوری ڈاکٹر ماہ نور پر تیزاب حملہ: ماہرہ خان، یاسر حسین سمیت فنکاروں کا شدید ردعمل، انصاف کا مطالبہ آصفہ بھٹو زرداری کی ڈاکٹر ماہ نور نثار پر تیزاب حملے کی شدید مذمت "پاکستان آپ کے ساتھ کھڑا ہے" — وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کی ڈاکٹر ماہ نور نثار سے ملاقات ویمن پارلیمنٹری کاکس بلوچستان کی کوئٹہ میں خاتون ڈاکٹر پر تیزاب حملے کی شدید مذمت تیزاب حملے کے بعد ڈاکٹر ماہ نور نثار کی مدد کرنے والے عبدالرزاق ترکئی کے لیے سول ایوارڈ کا اعلان فلپائن میں شدید زلزلہ: 5 افراد ہلاک، متعدد زخمی، سرکاری میڈیا کی تصدیق پاک افغان تجارت کی معطلی سے افغان کسان شدید مالی بحران کا شکار گلگت بلتستان اسمبلی انتخابات: غیر حتمی نتائج میں پیپلز پارٹی کی واضح برتری، 9 نشستیں اپنے نام کر لیں جرمنی کے الیگزینڈر زیوریو نے فرنچ اوپن 2026ء جیت لیا معاذ صداقت اپینڈکس سرجری کے بعد دو ہفتے کے لیے کرکٹ سے باہر
بلوچستان خبر

میںمرد کو مضبوط، فیصلہ کن اور ذمہ دار دیکھنا پسند کرتی ہوں:حنا طارق

میںمرد کو مضبوط، فیصلہ کن اور ذمہ دار دیکھنا پسند کرتی ہوں:حنا طارق

کراچی( شو بز ڈیسک)اداکارہ حنا طارق نے ایک یوٹیوب پروگرام میں اپنے خیالات بیان کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ خود کو فیمنسٹ نہیں سمجھتیں اور ان کے مطابق یہ تصور ان کی نظر میں منفی پہلو رکھتا ہے۔انہوں نے مرد و خواتین کے کردار پر بات کرتے ہوئے کہا کہ وہ مرد کو مضبوط، فیصلہ کن اور ذمہ دار دیکھنا پسند کرتی ہیں، جبکہ وہ خود روایتی انداز میں خواتین کے لیے سہولت اور توجہ کو اہم سمجھتی ہیں۔ ان کے مطابق وہ چاہتی ہیں کہ مرد گھریلو اور مالی ذمہ داریوں میں پیش پیش ہو، جبکہ خواتین کو بھی وہ سہولتیں حاصل ہوں جو عام طور پر مرد فراہم کرتے ہیں۔اداکارہ کے یہ بیانات سوشل میڈیا پر بحث کا موضوع بن گئے ہیں اور مختلف حلقے اس پر اپنی رائے دے رہے ہیں۔