حنیف قمر
حنیف قمر کی تحریریں
ابھی کوئی مضمون شائع نہیں ہوا۔
محمد حنیف قمر سینئر پاکستانی صحافی، میڈیا ایگزیکٹو اور تجزیہ کار ہیں۔ پرنٹ اور الیکٹرانک میڈیا میں 30 سال سے زائد* تجربہ کے حامل حنیف قمر اس وقت ڈائریکٹر نیوز، سچ ٹی وی کے طور پر خدمات سر انجام دے رہے ہیں اپنے طویل صحافتی کیریئر کے دوران وہ ملک کے معروف اخبارات اور ٹی وی چینلز میں اہم ذمہ داریاں نبھا چکے ہیں۔ حقائق پر مبنی رپورٹنگ، گہرے تجزیے اور مؤثر بیانیہ سازی ان کی صحافتی شناخت ہے.ریاست ،سماج اور مذہب ان کی دلچسپی کا خصوصی موضوع ہے ۔متبادل قومی بیانیے کی تشکیل میں ان کا کردار اہمیت کا حامل ہے ۔ بلوچستان کے سیاسی، سماجی، سکیورٹی اور ثقافتی پس منظر میں ان کے تجزئیے اور تحریریں متبادل فکر کو جنم دیتی ہیں ۔اپنی علمی بصیرت، تحقیقی انداز اور مؤثر تجزیوں کے باعث ان کا شمار پاکستان کے مؤثر رائے سازوں اور معتبر میڈیا شخصیات میں ہوتا ہے۔
ابھی کوئی مضمون شائع نہیں ہوا۔