آصف جون

آصف جون

آصف jجون ممتاز مسیحی عالم ، ماہرِ تعلیم، انسانی حقوق کے علمبردار، مصنف اور موٹیویشنل اسپیکر ہیں جو کوئٹہ میں مقیم ہیں۔ وہ اس وقت سینٹ میری اسکول، کوئٹہ کینٹ کے پرنسپل کے طور پر خدمات انجام دے رہے ہیں۔ تعلیم، سماجی بہبود، بچوں کے حقوق اور کمیونٹی ڈویلپمنٹ جیسے شعبوں میں آصف جان کی خدمات قابل قدر ہیں بلوچستان کے محروم طبقات ان کی تحریروں اور گفتگو کا محور ہیں اور اپنی تصنیفات میں وہ پسماندہ طبقات کے سماجی ،سیاسی اور تہذیبی مسائل اجاگر کرتے ہیں اور بلوچستان کے ادبی ،مذہبی اور سماجی حلقوں میں قدر کی نگاہ سے دیکھے جاتے ہیں

آصف جون کی تحریریں