تازہ ترین
بلوچستان میں ایماندار افسران کب تک انتقام کا نشانہ بنتے رہیں گے؟ کالعدم بی ایل اے کا ’خواتین نیٹ ورک‘: خودکش حملوں اور دہشت گردی کے لیے برین واشنگ کے طریقہ کار کا پردہ چاک فتنہ الہندوستان کے خلاف ایف سی بلوچستان (ساؤتھ)کی تابر توڑ کاروائیاں مشرقِ وسطیٰ میں نیا تنازع شدت اختیار کر گیا، ایران کا اسرائیل پر بڑا میزائل حملہ؛ ٹرمپ کی فوری سفارتی مداخلت کوئٹہ تیزاب حملہ ڈاکٹر ماہ نور کی حالت مستحکم، بینائی محفوظ، اے کے یو ایچ میں علاج جاری رخنی کو جدید ماڈل ڈویژنل سٹی بنانے کا فیصلہ، اہم ترقیاتی منصوبوں کی منظوری ڈاکٹر ماہ نور پر تیزاب حملہ: ماہرہ خان، یاسر حسین سمیت فنکاروں کا شدید ردعمل، انصاف کا مطالبہ آصفہ بھٹو زرداری کی ڈاکٹر ماہ نور نثار پر تیزاب حملے کی شدید مذمت "پاکستان آپ کے ساتھ کھڑا ہے" — وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کی ڈاکٹر ماہ نور نثار سے ملاقات ویمن پارلیمنٹری کاکس بلوچستان کی کوئٹہ میں خاتون ڈاکٹر پر تیزاب حملے کی شدید مذمت تیزاب حملے کے بعد ڈاکٹر ماہ نور نثار کی مدد کرنے والے عبدالرزاق ترکئی کے لیے سول ایوارڈ کا اعلان فلپائن میں شدید زلزلہ: 5 افراد ہلاک، متعدد زخمی، سرکاری میڈیا کی تصدیق پاک افغان تجارت کی معطلی سے افغان کسان شدید مالی بحران کا شکار گلگت بلتستان اسمبلی انتخابات: غیر حتمی نتائج میں پیپلز پارٹی کی واضح برتری، 9 نشستیں اپنے نام کر لیں جرمنی کے الیگزینڈر زیوریو نے فرنچ اوپن 2026ء جیت لیا معاذ صداقت اپینڈکس سرجری کے بعد دو ہفتے کے لیے کرکٹ سے باہر
بلوچستان خبر

انڈر 18 ایشیا کپ ہاکی 2026 کا شیڈول جاری، پاکستان 30 مئی کو مہم کا آغاز کرے گا

انڈر 18 ایشیا کپ ہاکی 2026 کا شیڈول جاری، پاکستان 30 مئی کو مہم کا آغاز کرے گا

لاہور ( سپورٹس ڈیسک)ایشین ہاکی فیڈریشن نے مینز انڈر 18 ایشیا کپ ہاکی 2026 کے باضابطہ شیڈول کی منظوری دے دی ہے۔ٹورنامنٹ 29 مئی سے 6 جون 2026 تک کاکامیگاہارا، جاپان میں کھیلا جائے گا، جہاں ایشیا کی صفِ اول ٹیمیں ٹائٹل کے لیے مدِ مقابل ہوں گی۔ایونٹ میں ٹیموں کو دو گروپس میں تقسیم کیا گیا ہے۔ پول اے میں بھارت، جنوبی کوریا، جاپان، چائینز تائپے اور قازقستان شامل ہیں، جبکہ پول بی میں پاکستان، ملائیشیا، بنگلہ دیش اور چین کو رکھا گیا ہے۔پاکستان ٹیم اپنی مہم کا آغاز 30 مئی کو چین کے خلاف کرے گی، جبکہ 31 مئی کو ملائیشیا اور 3 جون کو بنگلہ دیش کے مدمقابل آئے گی۔ٹورنامنٹ کے سیمی فائنلز 5 جون جبکہ فائنل 6 جون کو کھیلا جائے گا۔