تازہ ترین
بلوچستان میں ایماندار افسران کب تک انتقام کا نشانہ بنتے رہیں گے؟ کالعدم بی ایل اے کا ’خواتین نیٹ ورک‘: خودکش حملوں اور دہشت گردی کے لیے برین واشنگ کے طریقہ کار کا پردہ چاک فتنہ الہندوستان کے خلاف ایف سی بلوچستان (ساؤتھ)کی تابر توڑ کاروائیاں مشرقِ وسطیٰ میں نیا تنازع شدت اختیار کر گیا، ایران کا اسرائیل پر بڑا میزائل حملہ؛ ٹرمپ کی فوری سفارتی مداخلت کوئٹہ تیزاب حملہ ڈاکٹر ماہ نور کی حالت مستحکم، بینائی محفوظ، اے کے یو ایچ میں علاج جاری رخنی کو جدید ماڈل ڈویژنل سٹی بنانے کا فیصلہ، اہم ترقیاتی منصوبوں کی منظوری ڈاکٹر ماہ نور پر تیزاب حملہ: ماہرہ خان، یاسر حسین سمیت فنکاروں کا شدید ردعمل، انصاف کا مطالبہ آصفہ بھٹو زرداری کی ڈاکٹر ماہ نور نثار پر تیزاب حملے کی شدید مذمت "پاکستان آپ کے ساتھ کھڑا ہے" — وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کی ڈاکٹر ماہ نور نثار سے ملاقات ویمن پارلیمنٹری کاکس بلوچستان کی کوئٹہ میں خاتون ڈاکٹر پر تیزاب حملے کی شدید مذمت تیزاب حملے کے بعد ڈاکٹر ماہ نور نثار کی مدد کرنے والے عبدالرزاق ترکئی کے لیے سول ایوارڈ کا اعلان فلپائن میں شدید زلزلہ: 5 افراد ہلاک، متعدد زخمی، سرکاری میڈیا کی تصدیق پاک افغان تجارت کی معطلی سے افغان کسان شدید مالی بحران کا شکار گلگت بلتستان اسمبلی انتخابات: غیر حتمی نتائج میں پیپلز پارٹی کی واضح برتری، 9 نشستیں اپنے نام کر لیں جرمنی کے الیگزینڈر زیوریو نے فرنچ اوپن 2026ء جیت لیا معاذ صداقت اپینڈکس سرجری کے بعد دو ہفتے کے لیے کرکٹ سے باہر
بلوچستان خبر

شکیرا کا فیفا ورلڈ کپ 2026 کا آفیشل گانا ’Dai Dai‘ ریلیز، فٹبال اور میوزک مداحوں میں جوش

شکیرا کا فیفا ورلڈ کپ 2026 کا آفیشل گانا ’Dai Dai‘ ریلیز، فٹبال اور میوزک مداحوں میں جوش

لاہور ( سپورٹس ڈیسک)فٹبال اور میوزک کے شائقین کا انتظار ختم ہوگیا ہے، لاطینی پاپ اسٹار شکیرا کے فیفا ورلڈ کپ 2026 کے آفیشل گانے “Dai Dai” کی شاندار ویڈیو جاری کر دی گئی ہے۔اس گانے کی ویڈیو میں نائجیرین سپر اسٹار برنا بوائے بھی شامل ہیں، جس نے اس پروجیکٹ کو مزید بین الاقوامی رنگ دے دیا ہے۔ویڈیو میں فٹبال کی دنیا کے بڑے ستارے بھی نظر آتے ہیں جن میں لیونل میسی، ارلنگ ہالینڈ، کیلیان ایمباپے اور ہیری کین شامل ہیں۔فیفا کے اعلان کے مطابق فیفا ورلڈ کپ 2026 11 جون سے 19 جولائی 2026 تک کھیلا جائے گا۔ اس بار ٹورنامنٹ میں ٹیموں کی تعداد 32 سے بڑھا کر 48 کر دی گئی ہے، جس کے باعث یہ ورلڈ کپ اپنی تاریخ کے طویل ترین ایڈیشنز میں شمار ہوگا۔