تازہ ترین
نوشکی میں تاجروں کے ٹرک نذرِ آتش، بھتہ خوری کے الزامات سامنے آگئے مظفرآباد ہیلی کاپٹر حادثہ: وطن کے بہادر سپوتوں کی قربانیاں ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی، وزیر اعلیٰ بلوچستان بلوچستان اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے ویمن ڈویلپمنٹ کی ژوب اور خاران میں دو ماڈل سیف ہومز کے قیام کی سفارش بلوچستان نیشنل پارٹی کی کال پر تاجر برادری اور سیاسی جماعتوں کا احتجاج؛ کئی اضلاع میں جزوی ہڑتال صدر اور وزیراعظم کا بلوچستان میں دہشتگردوں کیخلاف کامیاب کارروائی پر سکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین بلوچستان میں صحت کے شعبے میں بڑا اقدام، تربت میں جدید ترین اسپتال کا آغاز بلوچستان کے ضلع ژوب میں زلزلے کے جھٹکے،ریکٹر اسکیل پر شدت 4.1 ریکارڈ ژوب ڈیجیٹل میڈیا پالیسی یا مقامی صحافت کا جنازہ؟ بلوچستان: پانی کا بحران یا وجود کا بحران؟ نیا گریٹ گیم: امریکہ، چین اور خلیجی ممالک کی توجہ بلوچستان کے قیمتی معدنی ذخائر پر مرکوز بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کا بڑا آپریشن، 14 دہشت گرد ہلاک، ایک جوان شہید ایشین گیمز 2026: پاکستان ٹی ٹوئنٹی ٹیم کی قیادت صاحبزادہ فرحان کے سپرد عالمی کپ فٹ بال 2026 کے ٹکٹوں کی دوبارہ فروخت، قیمتوں میں نمایاں کمی ملک میں فٹ بال کے مضبوط ڈھانچے کے لیے قومی سطح کا نیا منصوبہ منظور ہاکی کے پنالٹی کارنر کے بے تاج بادشاہ سہیل عباس 51 برس کے ہوگئے ذہنی امراض سے متعلق آگاہی وقت کی اہم ضرورت ہے: ماہرہ خان
بلوچستان خبر

محمد نواز کے ڈوپنگ ٹیسٹ پر پی سی بی کی تحقیقات کا آغاز

محمد نواز کے ڈوپنگ ٹیسٹ پر پی سی بی کی تحقیقات کا آغاز

لاہور ( سپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں شریک قومی کرکٹر محمد نواز کے خلاف نشہ آور شے کے استعمال سے متعلق رپورٹ سامنے آنے پر تحقیقات شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔کرکٹ ویب سائٹس کے مطابق محمد نواز کا ٹیسٹ ورلڈ کپ کے دوران مثبت آیا تھا، جس پر انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے پاکستان کرکٹ بورڈ کو باضابطہ طور پر آگاہ کیا۔رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ ٹیسٹ میں ریکریئیشنل نوعیت کی نشہ آور شے کے استعمال کی نشاندہی ہوئی ہے، جس کے بعد پی سی بی نے معاملے کی چھان بین شروع کر دی ہے۔پاکستان کرکٹ بورڈ اس حوالے سے اپنی ابتدائی رپورٹ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کو بھی فراہم کرے گا۔