تازہ ترین
بلوچستان میں ایماندار افسران کب تک انتقام کا نشانہ بنتے رہیں گے؟ کالعدم بی ایل اے کا ’خواتین نیٹ ورک‘: خودکش حملوں اور دہشت گردی کے لیے برین واشنگ کے طریقہ کار کا پردہ چاک فتنہ الہندوستان کے خلاف ایف سی بلوچستان (ساؤتھ)کی تابر توڑ کاروائیاں مشرقِ وسطیٰ میں نیا تنازع شدت اختیار کر گیا، ایران کا اسرائیل پر بڑا میزائل حملہ؛ ٹرمپ کی فوری سفارتی مداخلت کوئٹہ تیزاب حملہ ڈاکٹر ماہ نور کی حالت مستحکم، بینائی محفوظ، اے کے یو ایچ میں علاج جاری رخنی کو جدید ماڈل ڈویژنل سٹی بنانے کا فیصلہ، اہم ترقیاتی منصوبوں کی منظوری ڈاکٹر ماہ نور پر تیزاب حملہ: ماہرہ خان، یاسر حسین سمیت فنکاروں کا شدید ردعمل، انصاف کا مطالبہ آصفہ بھٹو زرداری کی ڈاکٹر ماہ نور نثار پر تیزاب حملے کی شدید مذمت "پاکستان آپ کے ساتھ کھڑا ہے" — وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کی ڈاکٹر ماہ نور نثار سے ملاقات ویمن پارلیمنٹری کاکس بلوچستان کی کوئٹہ میں خاتون ڈاکٹر پر تیزاب حملے کی شدید مذمت تیزاب حملے کے بعد ڈاکٹر ماہ نور نثار کی مدد کرنے والے عبدالرزاق ترکئی کے لیے سول ایوارڈ کا اعلان فلپائن میں شدید زلزلہ: 5 افراد ہلاک، متعدد زخمی، سرکاری میڈیا کی تصدیق پاک افغان تجارت کی معطلی سے افغان کسان شدید مالی بحران کا شکار گلگت بلتستان اسمبلی انتخابات: غیر حتمی نتائج میں پیپلز پارٹی کی واضح برتری، 9 نشستیں اپنے نام کر لیں جرمنی کے الیگزینڈر زیوریو نے فرنچ اوپن 2026ء جیت لیا معاذ صداقت اپینڈکس سرجری کے بعد دو ہفتے کے لیے کرکٹ سے باہر
بلوچستان خبر

پاکستان اور آسٹریلیا ون ڈے سیریز: ٹکٹوں کی فروخت آج سے شروع، قیمتیں 200 روپے سے مقرر

پاکستان اور آسٹریلیا ون ڈے سیریز: ٹکٹوں کی فروخت آج سے شروع، قیمتیں 200 روپے سے مقرر

لاہور ( سپورٹس ڈیسک)پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ہونے والی ون ڈے سیریز کے لیے ٹکٹوں کی فروخت آج سے شروع ہو رہی ہے۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے مطابق ٹکٹس کی آن لائن اور فزیکل فروخت دوپہر 3 بجے سے شروع ہوگی۔شائقین آن لائن ٹکٹس پی سی بی کی ویب سائٹ کے ذریعے حاصل کر سکیں گے، جبکہ فزیکل ٹکٹس ٹی سی ایس کے مخصوص مراکز پر دستیاب ہوں گے۔پی سی بی کے مطابق تینوں میچز کے لیے سب سے سستا ٹکٹ جنرل انکلوژر کا ہوگا جو 200 روپے میں دستیاب ہوگا۔دیگر کیٹیگریز میں فرسٹ کلاس انکلوژر کا ٹکٹ 300 روپے، پریمیئم 400 روپے، وی آئی پی 500 روپے جبکہ وی آئی پی نیو پویلین اور وی آئی پی گیلری کا ٹکٹ 1500 روپے میں دستیاب ہوگا۔