تازہ ترین
بلوچستان میں ایماندار افسران کب تک انتقام کا نشانہ بنتے رہیں گے؟ کالعدم بی ایل اے کا ’خواتین نیٹ ورک‘: خودکش حملوں اور دہشت گردی کے لیے برین واشنگ کے طریقہ کار کا پردہ چاک فتنہ الہندوستان کے خلاف ایف سی بلوچستان (ساؤتھ)کی تابر توڑ کاروائیاں مشرقِ وسطیٰ میں نیا تنازع شدت اختیار کر گیا، ایران کا اسرائیل پر بڑا میزائل حملہ؛ ٹرمپ کی فوری سفارتی مداخلت کوئٹہ تیزاب حملہ ڈاکٹر ماہ نور کی حالت مستحکم، بینائی محفوظ، اے کے یو ایچ میں علاج جاری رخنی کو جدید ماڈل ڈویژنل سٹی بنانے کا فیصلہ، اہم ترقیاتی منصوبوں کی منظوری ڈاکٹر ماہ نور پر تیزاب حملہ: ماہرہ خان، یاسر حسین سمیت فنکاروں کا شدید ردعمل، انصاف کا مطالبہ آصفہ بھٹو زرداری کی ڈاکٹر ماہ نور نثار پر تیزاب حملے کی شدید مذمت "پاکستان آپ کے ساتھ کھڑا ہے" — وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کی ڈاکٹر ماہ نور نثار سے ملاقات ویمن پارلیمنٹری کاکس بلوچستان کی کوئٹہ میں خاتون ڈاکٹر پر تیزاب حملے کی شدید مذمت تیزاب حملے کے بعد ڈاکٹر ماہ نور نثار کی مدد کرنے والے عبدالرزاق ترکئی کے لیے سول ایوارڈ کا اعلان فلپائن میں شدید زلزلہ: 5 افراد ہلاک، متعدد زخمی، سرکاری میڈیا کی تصدیق پاک افغان تجارت کی معطلی سے افغان کسان شدید مالی بحران کا شکار گلگت بلتستان اسمبلی انتخابات: غیر حتمی نتائج میں پیپلز پارٹی کی واضح برتری، 9 نشستیں اپنے نام کر لیں جرمنی کے الیگزینڈر زیوریو نے فرنچ اوپن 2026ء جیت لیا معاذ صداقت اپینڈکس سرجری کے بعد دو ہفتے کے لیے کرکٹ سے باہر
بلوچستان خبر

جرمنی کے الیگزینڈر زیوریو نے فرنچ اوپن 2026ء جیت لیا

جرمنی کے الیگزینڈر زیوریو نے فرنچ اوپن 2026ء جیت لیا

جرمنی( سپورٹس ڈیسک)جرمنی کے نامور ٹینس کھلاڑی الیگزینڈر زیوریو نے فرنچ اوپن ٹینس 2026ء میں مردوں کے سنگلز کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔فائنل مقابلے میں ان کا سامنا اٹلی کے فلیوویو کوبولی سے ہوا، جو پانچ سیٹ تک جاری رہنے والے انتہائی سخت اور سنسنی خیز مقابلے کے بعد مکمل ہوا۔ دونوں کھلاڑیوں نے شاندار کھیل پیش کیا اور میچ چار گھنٹے سولہ منٹ تک جاری رہا۔اس سخت مقابلے میں الیگزینڈر زیوریو نے اپنی زندگی کا پہلا بڑا عالمی ٹائٹل یعنی گرینڈ سلام جیتنے میں کامیابی حاصل کی۔ فیصلہ کن معرکے کا اسکور چھ۔ایک، چار۔چھ، چھ۔چار، چھ۔سات اور چھ۔ایک رہا، جس میں آخری سیٹ میں زیوریو نے زبردست برتری دکھاتے ہوئے کامیابی حاصل کی۔یہ فتح ان کے کیریئر کا ایک اہم سنگ میل قرار دی جا رہی ہے کیونکہ وہ پہلی مرتبہ اس سطح کا عالمی ٹائٹل جیتنے میں کامیاب ہوئے ہیں۔