تازہ ترین
نوشکی میں تاجروں کے ٹرک نذرِ آتش، بھتہ خوری کے الزامات سامنے آگئے مظفرآباد ہیلی کاپٹر حادثہ: وطن کے بہادر سپوتوں کی قربانیاں ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی، وزیر اعلیٰ بلوچستان بلوچستان اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے ویمن ڈویلپمنٹ کی ژوب اور خاران میں دو ماڈل سیف ہومز کے قیام کی سفارش بلوچستان نیشنل پارٹی کی کال پر تاجر برادری اور سیاسی جماعتوں کا احتجاج؛ کئی اضلاع میں جزوی ہڑتال صدر اور وزیراعظم کا بلوچستان میں دہشتگردوں کیخلاف کامیاب کارروائی پر سکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین بلوچستان میں صحت کے شعبے میں بڑا اقدام، تربت میں جدید ترین اسپتال کا آغاز بلوچستان کے ضلع ژوب میں زلزلے کے جھٹکے،ریکٹر اسکیل پر شدت 4.1 ریکارڈ ژوب ڈیجیٹل میڈیا پالیسی یا مقامی صحافت کا جنازہ؟ بلوچستان: پانی کا بحران یا وجود کا بحران؟ نیا گریٹ گیم: امریکہ، چین اور خلیجی ممالک کی توجہ بلوچستان کے قیمتی معدنی ذخائر پر مرکوز بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کا بڑا آپریشن، 14 دہشت گرد ہلاک، ایک جوان شہید ایشین گیمز 2026: پاکستان ٹی ٹوئنٹی ٹیم کی قیادت صاحبزادہ فرحان کے سپرد عالمی کپ فٹ بال 2026 کے ٹکٹوں کی دوبارہ فروخت، قیمتوں میں نمایاں کمی ملک میں فٹ بال کے مضبوط ڈھانچے کے لیے قومی سطح کا نیا منصوبہ منظور ہاکی کے پنالٹی کارنر کے بے تاج بادشاہ سہیل عباس 51 برس کے ہوگئے ذہنی امراض سے متعلق آگاہی وقت کی اہم ضرورت ہے: ماہرہ خان
بلوچستان خبر

پی سی بی کا بڑا فیصلہ، نیشنل کرکٹ اکیڈمی اور اسٹیڈیمز کی اپ گریڈیشن شروع

پی سی بی کا بڑا فیصلہ، نیشنل کرکٹ اکیڈمی اور اسٹیڈیمز کی اپ گریڈیشن شروع

لاہور ( سپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ نے ملک میں کرکٹ کے انفراسٹرکچر کو جدید بنانے کے لیے اہم تعمیراتی منصوبوں کا اعلان کر دیا ہے۔پی سی بی کے مطابق لاہور میں واقع نیشنل کرکٹ اکیڈمی کو وسعت دے کر اسے عالمی معیار کی جدید تربیتی سہولیات سے آراستہ کیا جائے گا۔ اس کے ساتھ لاہور کے ایل سی سی اے گراونڈ کی اپ گریڈیشن بھی منصوبے میں شامل ہے۔کراچی میں نیشنل بینک اسٹیڈیم کو بھی دوسرے مرحلے میں جدید سہولیات کے ساتھ اپ گریڈ کیا جائے گا تاکہ بین الاقوامی معیار کے مطابق کھیلوں کا انعقاد ممکن بنایا جا سکے۔بورڈ کے مطابق ان منصوبوں کے لیے پیشکشیں طلب کر لی گئی ہیں اور خواہشمند ادارے 4 مئی تک اپنی تجاویز جمع کرا سکتے ہیں۔