تازہ ترین
بلوچستان: نظم و ضبط کی خلاف ورزی پر 23 ڈاکٹر معطل، 25 کو شوکاز نوٹس جاری، ہائی لیول سیکیورٹی کمیٹی قائم نوشکی میں تاجروں کے ٹرک نذرِ آتش، بھتہ خوری کے الزامات سامنے آگئے مظفرآباد ہیلی کاپٹر حادثہ: وطن کے بہادر سپوتوں کی قربانیاں ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی، وزیر اعلیٰ بلوچستان بلوچستان اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے ویمن ڈویلپمنٹ کی ژوب اور خاران میں دو ماڈل سیف ہومز کے قیام کی سفارش بلوچستان نیشنل پارٹی کی کال پر تاجر برادری اور سیاسی جماعتوں کا احتجاج؛ کئی اضلاع میں جزوی ہڑتال صدر اور وزیراعظم کا بلوچستان میں دہشتگردوں کیخلاف کامیاب کارروائی پر سکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین بلوچستان میں صحت کے شعبے میں بڑا اقدام، تربت میں جدید ترین اسپتال کا آغاز بلوچستان کے ضلع ژوب میں زلزلے کے جھٹکے،ریکٹر اسکیل پر شدت 4.1 ریکارڈ ژوب ڈیجیٹل میڈیا پالیسی یا مقامی صحافت کا جنازہ؟ بلوچستان: پانی کا بحران یا وجود کا بحران؟ نیا گریٹ گیم: امریکہ، چین اور خلیجی ممالک کی توجہ بلوچستان کے قیمتی معدنی ذخائر پر مرکوز بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کا بڑا آپریشن، 14 دہشت گرد ہلاک، ایک جوان شہید ایشین گیمز 2026: پاکستان ٹی ٹوئنٹی ٹیم کی قیادت صاحبزادہ فرحان کے سپرد عالمی کپ فٹ بال 2026 کے ٹکٹوں کی دوبارہ فروخت، قیمتوں میں نمایاں کمی ملک میں فٹ بال کے مضبوط ڈھانچے کے لیے قومی سطح کا نیا منصوبہ منظور ہاکی کے پنالٹی کارنر کے بے تاج بادشاہ سہیل عباس 51 برس کے ہوگئے
بلوچستان خبر

پنجاب میں گندم خریداری مہم جاری، ہزاروں کسان رجسٹرڈ

پنجاب میں گندم خریداری مہم جاری، ہزاروں کسان رجسٹرڈ

لاہور (کامرس ڈیسک)وزیر اعلیٰ کی ہدایت پر ڈائریکٹر جنرل فوڈ پنجاب کی جانب سے صوبہ بھر میں گندم خریداری کا عمل جاری ہے جس میں کسانوں کی بڑی تعداد حصہ لے رہی ہے۔ڈی جی فوڈ پنجاب امجد حفیظ کے مطابق اب تک تریسٹھ ہزار تین سو تیرہ کسان رجسٹریشن مکمل کر چکے ہیں جبکہ صوبے بھر میں قائم دو سو تینتیس گندم خریداری مراکز پر رجسٹریشن کا عمل مسلسل جاری ہے۔انہوں نے بتایا کہ پنجاب میں چودہ کمپنیاں گندم کی خریداری کے عمل میں شریک ہیں جبکہ محکمہ خوراک کے پاس اٹھارہ لاکھ باسٹھ ہزار چار سو اٹھائیس میٹرک ٹن باردانہ دستیاب ہے، جو خریداری کے عمل کے لیے فراہم کیا جا رہا ہے۔