تازہ ترین
بلوچستان میں ایماندار افسران کب تک انتقام کا نشانہ بنتے رہیں گے؟ کالعدم بی ایل اے کا ’خواتین نیٹ ورک‘: خودکش حملوں اور دہشت گردی کے لیے برین واشنگ کے طریقہ کار کا پردہ چاک فتنہ الہندوستان کے خلاف ایف سی بلوچستان (ساؤتھ)کی تابر توڑ کاروائیاں مشرقِ وسطیٰ میں نیا تنازع شدت اختیار کر گیا، ایران کا اسرائیل پر بڑا میزائل حملہ؛ ٹرمپ کی فوری سفارتی مداخلت کوئٹہ تیزاب حملہ ڈاکٹر ماہ نور کی حالت مستحکم، بینائی محفوظ، اے کے یو ایچ میں علاج جاری رخنی کو جدید ماڈل ڈویژنل سٹی بنانے کا فیصلہ، اہم ترقیاتی منصوبوں کی منظوری ڈاکٹر ماہ نور پر تیزاب حملہ: ماہرہ خان، یاسر حسین سمیت فنکاروں کا شدید ردعمل، انصاف کا مطالبہ آصفہ بھٹو زرداری کی ڈاکٹر ماہ نور نثار پر تیزاب حملے کی شدید مذمت "پاکستان آپ کے ساتھ کھڑا ہے" — وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کی ڈاکٹر ماہ نور نثار سے ملاقات ویمن پارلیمنٹری کاکس بلوچستان کی کوئٹہ میں خاتون ڈاکٹر پر تیزاب حملے کی شدید مذمت تیزاب حملے کے بعد ڈاکٹر ماہ نور نثار کی مدد کرنے والے عبدالرزاق ترکئی کے لیے سول ایوارڈ کا اعلان فلپائن میں شدید زلزلہ: 5 افراد ہلاک، متعدد زخمی، سرکاری میڈیا کی تصدیق پاک افغان تجارت کی معطلی سے افغان کسان شدید مالی بحران کا شکار گلگت بلتستان اسمبلی انتخابات: غیر حتمی نتائج میں پیپلز پارٹی کی واضح برتری، 9 نشستیں اپنے نام کر لیں جرمنی کے الیگزینڈر زیوریو نے فرنچ اوپن 2026ء جیت لیا معاذ صداقت اپینڈکس سرجری کے بعد دو ہفتے کے لیے کرکٹ سے باہر
بلوچستان خبر

بلوچستان حکومت کا ایک بار پھر مذاکرات کی دعوت پاکستان کے آئین کو ماننے والوں سے مذاکرات کے لیے تیار, میر ضیاء اللہ لانگو

بلوچستان حکومت کا ایک بار پھر مذاکرات کی دعوت  پاکستان کے آئین کو ماننے والوں سے مذاکرات کے لیے تیار, میر ضیاء اللہ لانگو


کوئٹہ: بلوچستان حکومت نے ایک بار پھر مذاکرات کی پیشکش کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ پاکستان کے آئین کو تسلیم کرنے والوں سے بات چیت کے لیے تیار ہے۔


وزیر داخلہ بلوچستان میر ضیاء اللہ لانگو نے اپنے بیان میں کہا کہ حکومت امن و استحکام کے قیام کے لیے مذاکرات کے عمل پر یقین رکھتی ہے۔


انہوں نے کہا کہ بلوچستان حکومت ان تمام عناصر سے بات چیت کے لیے تیار ہے جو پاکستان کے آئین کو تسلیم کرتے ہیں اور جمہوری و قانونی دائرے میں رہتے ہوئے مسائل کا حل چاہتے ہیں۔


میر ضیاء اللہ لانگو نے کہا کہ امن کے قیام کے لیے تمام ممکنہ راستے اختیار کیے جا رہے ہیں اور حکومت کی کوشش