تازہ ترین
بلوچستان میں ایماندار افسران کب تک انتقام کا نشانہ بنتے رہیں گے؟ کالعدم بی ایل اے کا ’خواتین نیٹ ورک‘: خودکش حملوں اور دہشت گردی کے لیے برین واشنگ کے طریقہ کار کا پردہ چاک فتنہ الہندوستان کے خلاف ایف سی بلوچستان (ساؤتھ)کی تابر توڑ کاروائیاں مشرقِ وسطیٰ میں نیا تنازع شدت اختیار کر گیا، ایران کا اسرائیل پر بڑا میزائل حملہ؛ ٹرمپ کی فوری سفارتی مداخلت کوئٹہ تیزاب حملہ ڈاکٹر ماہ نور کی حالت مستحکم، بینائی محفوظ، اے کے یو ایچ میں علاج جاری رخنی کو جدید ماڈل ڈویژنل سٹی بنانے کا فیصلہ، اہم ترقیاتی منصوبوں کی منظوری ڈاکٹر ماہ نور پر تیزاب حملہ: ماہرہ خان، یاسر حسین سمیت فنکاروں کا شدید ردعمل، انصاف کا مطالبہ آصفہ بھٹو زرداری کی ڈاکٹر ماہ نور نثار پر تیزاب حملے کی شدید مذمت "پاکستان آپ کے ساتھ کھڑا ہے" — وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کی ڈاکٹر ماہ نور نثار سے ملاقات ویمن پارلیمنٹری کاکس بلوچستان کی کوئٹہ میں خاتون ڈاکٹر پر تیزاب حملے کی شدید مذمت تیزاب حملے کے بعد ڈاکٹر ماہ نور نثار کی مدد کرنے والے عبدالرزاق ترکئی کے لیے سول ایوارڈ کا اعلان فلپائن میں شدید زلزلہ: 5 افراد ہلاک، متعدد زخمی، سرکاری میڈیا کی تصدیق پاک افغان تجارت کی معطلی سے افغان کسان شدید مالی بحران کا شکار گلگت بلتستان اسمبلی انتخابات: غیر حتمی نتائج میں پیپلز پارٹی کی واضح برتری، 9 نشستیں اپنے نام کر لیں جرمنی کے الیگزینڈر زیوریو نے فرنچ اوپن 2026ء جیت لیا معاذ صداقت اپینڈکس سرجری کے بعد دو ہفتے کے لیے کرکٹ سے باہر
بلوچستان خبر

کوئٹہ دھماکہ: محسن نقوی اور میر سرفراز بگٹی کی زیرِ صدارت اعلیٰ سطحی سیکیورٹی اجلاس، آئی جی بلوچستان کی ابتدائی رپورٹ پیش

کوئٹہ دھماکہ: محسن نقوی اور میر سرفراز بگٹی کی زیرِ صدارت اعلیٰ سطحی سیکیورٹی اجلاس، آئی جی بلوچستان کی ابتدائی رپورٹ پیش

کوئٹہ دھماکہ: محسن نقوی اور میر سرفراز بگٹی کی زیرِ صدارت اعلیٰ سطحی سیکیورٹی اجلاس، آئی جی بلوچستان کی ابتدائی رپورٹ پیش

کوئٹہ کے علاقے چمن پھاٹک کے قریب خودکش دھماکے کے بعد وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اور وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے اعلیٰ سطحی سیکیورٹی اجلاس کی مشترکہ صدارت کی، جس میں آئی جی بلوچستان نے حملے سے متعلق ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ پیش کی۔

اجلاس میں شہداء کیلئے دعا اور متاثرہ خاندانوں سے اظہارِ ہمدردی کیا گیا، جبکہ سیکیورٹی اداروں کو دہشتگردوں اور ان کے سہولت کاروں کے خلاف کارروائیاں مزید تیز کرنے کی ہدایت دی گئی۔

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا کہ وفاقی حکومت اس مشکل وقت میں بلوچستان حکومت اور عوام کے ساتھ کھڑی ہے، جبکہ وزیراعلیٰ میر سرفراز بگٹی نے عزم ظاہر کیا کہ دہشتگرد نیٹ ورکس کو منطقی انجام تک پہنچایا جائے گا۔