تازہ ترین
بلوچستان میں ایماندار افسران کب تک انتقام کا نشانہ بنتے رہیں گے؟ کالعدم بی ایل اے کا ’خواتین نیٹ ورک‘: خودکش حملوں اور دہشت گردی کے لیے برین واشنگ کے طریقہ کار کا پردہ چاک فتنہ الہندوستان کے خلاف ایف سی بلوچستان (ساؤتھ)کی تابر توڑ کاروائیاں مشرقِ وسطیٰ میں نیا تنازع شدت اختیار کر گیا، ایران کا اسرائیل پر بڑا میزائل حملہ؛ ٹرمپ کی فوری سفارتی مداخلت کوئٹہ تیزاب حملہ ڈاکٹر ماہ نور کی حالت مستحکم، بینائی محفوظ، اے کے یو ایچ میں علاج جاری رخنی کو جدید ماڈل ڈویژنل سٹی بنانے کا فیصلہ، اہم ترقیاتی منصوبوں کی منظوری ڈاکٹر ماہ نور پر تیزاب حملہ: ماہرہ خان، یاسر حسین سمیت فنکاروں کا شدید ردعمل، انصاف کا مطالبہ آصفہ بھٹو زرداری کی ڈاکٹر ماہ نور نثار پر تیزاب حملے کی شدید مذمت "پاکستان آپ کے ساتھ کھڑا ہے" — وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کی ڈاکٹر ماہ نور نثار سے ملاقات ویمن پارلیمنٹری کاکس بلوچستان کی کوئٹہ میں خاتون ڈاکٹر پر تیزاب حملے کی شدید مذمت تیزاب حملے کے بعد ڈاکٹر ماہ نور نثار کی مدد کرنے والے عبدالرزاق ترکئی کے لیے سول ایوارڈ کا اعلان فلپائن میں شدید زلزلہ: 5 افراد ہلاک، متعدد زخمی، سرکاری میڈیا کی تصدیق پاک افغان تجارت کی معطلی سے افغان کسان شدید مالی بحران کا شکار گلگت بلتستان اسمبلی انتخابات: غیر حتمی نتائج میں پیپلز پارٹی کی واضح برتری، 9 نشستیں اپنے نام کر لیں جرمنی کے الیگزینڈر زیوریو نے فرنچ اوپن 2026ء جیت لیا معاذ صداقت اپینڈکس سرجری کے بعد دو ہفتے کے لیے کرکٹ سے باہر
بلوچستان خبر

قطر کی خطے میں کشیدگی کم کرنے اور مذاکرات کے ذریعے مسائل حل کرنے کی اپیل

قطر کی خطے میں کشیدگی کم کرنے اور مذاکرات کے ذریعے مسائل حل کرنے کی اپیل

دوحہ( مانیٹرنگ ڈیسک) قطر نے خطے میں بڑھتی ہوئی کشیدگی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے فریقین سے بات چیت کے ذریعے مسائل حل کرنے کی اپیل کی ہے۔قطری وزارت خارجہ کے ترجمان کے مطابق تنازعات کے حل کے لیے مذاکرات کے دائرہ کار کو مزید وسیع کرنے کی ضرورت نہیں، بلکہ موجودہ سفارتی کوششوں کو مؤثر انداز میں آگے بڑھانا چاہیے۔ترجمان نے پاکستان کی خطے میں ثالثی کی کوششوں کو سراہتے ہوئے کہا کہ پاکستان اس عمل میں مثبت اور مؤثر کردار ادا کر رہا ہے۔انہوں نے واضح کیا کہ خطے میں تنازعات کا پائیدار حل صرف مذاکرات کی میز پر ہی ممکن ہے، اس لیے تمام فریقین کو سنجیدہ سفارتی عمل جاری رکھنا چاہیے۔