وزیراعظم شہباز شریف کا پنجگور آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین.........دہشتگردوں کو ہلاک کرنے پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔
وزیراعظم آفس میڈیا ونگ کے مطابق وزیراعظم نے کہا کہ سیکیورٹی فورسز نے نہتے اور معصوم شہریوں کی جان و مال کو نقصان پہنچانے والے دہشتگردوں کو کامیابی سے نشانہ بنایا۔
انہوں نے کہا کہ ریاست پاکستان ملک سے دہشتگردی کے مکمل خاتمے کے لیے پرعزم ہے۔