تازہ ترین
نوشکی میں تاجروں کے ٹرک نذرِ آتش، بھتہ خوری کے الزامات سامنے آگئے مظفرآباد ہیلی کاپٹر حادثہ: وطن کے بہادر سپوتوں کی قربانیاں ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی، وزیر اعلیٰ بلوچستان بلوچستان اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے ویمن ڈویلپمنٹ کی ژوب اور خاران میں دو ماڈل سیف ہومز کے قیام کی سفارش بلوچستان نیشنل پارٹی کی کال پر تاجر برادری اور سیاسی جماعتوں کا احتجاج؛ کئی اضلاع میں جزوی ہڑتال صدر اور وزیراعظم کا بلوچستان میں دہشتگردوں کیخلاف کامیاب کارروائی پر سکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین بلوچستان میں صحت کے شعبے میں بڑا اقدام، تربت میں جدید ترین اسپتال کا آغاز بلوچستان کے ضلع ژوب میں زلزلے کے جھٹکے،ریکٹر اسکیل پر شدت 4.1 ریکارڈ ژوب ڈیجیٹل میڈیا پالیسی یا مقامی صحافت کا جنازہ؟ بلوچستان: پانی کا بحران یا وجود کا بحران؟ نیا گریٹ گیم: امریکہ، چین اور خلیجی ممالک کی توجہ بلوچستان کے قیمتی معدنی ذخائر پر مرکوز بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کا بڑا آپریشن، 14 دہشت گرد ہلاک، ایک جوان شہید ایشین گیمز 2026: پاکستان ٹی ٹوئنٹی ٹیم کی قیادت صاحبزادہ فرحان کے سپرد عالمی کپ فٹ بال 2026 کے ٹکٹوں کی دوبارہ فروخت، قیمتوں میں نمایاں کمی ملک میں فٹ بال کے مضبوط ڈھانچے کے لیے قومی سطح کا نیا منصوبہ منظور ہاکی کے پنالٹی کارنر کے بے تاج بادشاہ سہیل عباس 51 برس کے ہوگئے ذہنی امراض سے متعلق آگاہی وقت کی اہم ضرورت ہے: ماہرہ خان
بلوچستان خبر

پہلگام واقعے کے بعد بھارتی میڈیا کے بیانیہ صر ف پر اپیگنڈا ہے: عوامی حلقے

پہلگام واقعے کے بعد بھارتی میڈیا کے بیانیہ صر ف پر اپیگنڈا ہے: عوامی حلقے

راولپنڈی ( بلو چستان خبر) مختلف حلقوں کی جانب سے پہلگام واقعے کے بعد بھارتی میڈیا کے کردار پر شدید تنقید کی گئی ہے۔رپورٹ کے مطابق واقعے کے فوراً بعد بھارتی میڈیا پر پاکستان کے خلاف بغیر شواہد بیانیہ سامنے آیا، جس میں مختلف دعوے اور الزامات پیش کیے گئے۔ اس دوران بعض پروگراموں میں صورتحال کو جنگی رنگ دے کر پیش کرنے کی کوشش بھی کی گئی۔عالمی ماہرین کے مطابق ایسے بیانیے خطے میں کشیدگی میں اضافہ کر سکتے ہیں، جبکہ حقائق کے بجائے جذباتی اور سنسنی خیز انداز رپورٹنگ سے صورتحال مزید پیچیدہ ہو جاتی ہے۔رپورٹ میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ واقعے کے بعد بھارتی میڈیا میں مختلف تجزیوں اور تبصروں کے ذریعے سخت مؤقف اپنایا گیا، تاہم آزاد ذرائع سے ان دعوؤں کی تصدیق نہیں ہو سکی۔ماہرین کے مطابق حساس معاملات میں ذمہ دارانہ رپورٹنگ خطے میں امن و استحکام کے لیے ضروری ہے۔