تازہ ترین
بلوچستان میں ایماندار افسران کب تک انتقام کا نشانہ بنتے رہیں گے؟ کالعدم بی ایل اے کا ’خواتین نیٹ ورک‘: خودکش حملوں اور دہشت گردی کے لیے برین واشنگ کے طریقہ کار کا پردہ چاک فتنہ الہندوستان کے خلاف ایف سی بلوچستان (ساؤتھ)کی تابر توڑ کاروائیاں مشرقِ وسطیٰ میں نیا تنازع شدت اختیار کر گیا، ایران کا اسرائیل پر بڑا میزائل حملہ؛ ٹرمپ کی فوری سفارتی مداخلت کوئٹہ تیزاب حملہ ڈاکٹر ماہ نور کی حالت مستحکم، بینائی محفوظ، اے کے یو ایچ میں علاج جاری رخنی کو جدید ماڈل ڈویژنل سٹی بنانے کا فیصلہ، اہم ترقیاتی منصوبوں کی منظوری ڈاکٹر ماہ نور پر تیزاب حملہ: ماہرہ خان، یاسر حسین سمیت فنکاروں کا شدید ردعمل، انصاف کا مطالبہ آصفہ بھٹو زرداری کی ڈاکٹر ماہ نور نثار پر تیزاب حملے کی شدید مذمت "پاکستان آپ کے ساتھ کھڑا ہے" — وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کی ڈاکٹر ماہ نور نثار سے ملاقات ویمن پارلیمنٹری کاکس بلوچستان کی کوئٹہ میں خاتون ڈاکٹر پر تیزاب حملے کی شدید مذمت تیزاب حملے کے بعد ڈاکٹر ماہ نور نثار کی مدد کرنے والے عبدالرزاق ترکئی کے لیے سول ایوارڈ کا اعلان فلپائن میں شدید زلزلہ: 5 افراد ہلاک، متعدد زخمی، سرکاری میڈیا کی تصدیق پاک افغان تجارت کی معطلی سے افغان کسان شدید مالی بحران کا شکار گلگت بلتستان اسمبلی انتخابات: غیر حتمی نتائج میں پیپلز پارٹی کی واضح برتری، 9 نشستیں اپنے نام کر لیں جرمنی کے الیگزینڈر زیوریو نے فرنچ اوپن 2026ء جیت لیا معاذ صداقت اپینڈکس سرجری کے بعد دو ہفتے کے لیے کرکٹ سے باہر
بلوچستان خبر

نوحصار اور پنجپائی آپریشن کے شہداء کی نمازِ جنازہ ادا

نوحصار اور پنجپائی آپریشن کے شہداء کی نمازِ جنازہ ادا


نوحصار اور پنجپائی آپریشن کے شہداء کی نمازِ جنازہ ادا

کوئٹہ: نوحصار اور پنجپائی کے علاقوں میں دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کے دوران شہید ہونے والے سی ٹی ڈی اہلکاروں کی نمازِ جنازہ ادا کر دی گئی۔

نمازِ جنازہ میں رکن صوبائی اسمبلی Zarak Mandokhail، حکومت بلوچستان کے ترجمان برائے داخلہ Babar Yousafzai، ڈی آئی جی سی ٹی ڈی، ڈی آئی جی کوئٹہ عمران شوکت، اے ٹی ایف افسر اعجاز احمد گورایا، کمانڈنٹ پولیس ٹریننگ سینٹر ڈاکٹر فرحان زاہد، ڈی آئی جی اسپیشل برانچ علاؤالدین کاکڑ، ایس ایس پی آپریشنز آصف خان سمیت دیگر اعلیٰ حکام اور شہداء کے اہلخانہ نے شرکت کی۔

تقریب کے دوران شہداء کے درجات کی بلندی کے لیے خصوصی دعائیں کی گئیں جبکہ شرکاء نے غمزدہ خاندانوں کے ساتھ اظہارِ یکجہتی اور تعزیت بھی کی۔

حکام نے کہا کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں شہداء کی قربانیاں ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی اور ان کی بہادری کو خراجِ تحسین پیش کیا گیا۔

تقریب کے شرکاء کا کہنا تھا، “ہمارے شہداء ہمارا فخر ہیں۔”