تازہ ترین
بلوچستان میں ایماندار افسران کب تک انتقام کا نشانہ بنتے رہیں گے؟ کالعدم بی ایل اے کا ’خواتین نیٹ ورک‘: خودکش حملوں اور دہشت گردی کے لیے برین واشنگ کے طریقہ کار کا پردہ چاک فتنہ الہندوستان کے خلاف ایف سی بلوچستان (ساؤتھ)کی تابر توڑ کاروائیاں مشرقِ وسطیٰ میں نیا تنازع شدت اختیار کر گیا، ایران کا اسرائیل پر بڑا میزائل حملہ؛ ٹرمپ کی فوری سفارتی مداخلت کوئٹہ تیزاب حملہ ڈاکٹر ماہ نور کی حالت مستحکم، بینائی محفوظ، اے کے یو ایچ میں علاج جاری رخنی کو جدید ماڈل ڈویژنل سٹی بنانے کا فیصلہ، اہم ترقیاتی منصوبوں کی منظوری ڈاکٹر ماہ نور پر تیزاب حملہ: ماہرہ خان، یاسر حسین سمیت فنکاروں کا شدید ردعمل، انصاف کا مطالبہ آصفہ بھٹو زرداری کی ڈاکٹر ماہ نور نثار پر تیزاب حملے کی شدید مذمت "پاکستان آپ کے ساتھ کھڑا ہے" — وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کی ڈاکٹر ماہ نور نثار سے ملاقات ویمن پارلیمنٹری کاکس بلوچستان کی کوئٹہ میں خاتون ڈاکٹر پر تیزاب حملے کی شدید مذمت تیزاب حملے کے بعد ڈاکٹر ماہ نور نثار کی مدد کرنے والے عبدالرزاق ترکئی کے لیے سول ایوارڈ کا اعلان فلپائن میں شدید زلزلہ: 5 افراد ہلاک، متعدد زخمی، سرکاری میڈیا کی تصدیق پاک افغان تجارت کی معطلی سے افغان کسان شدید مالی بحران کا شکار گلگت بلتستان اسمبلی انتخابات: غیر حتمی نتائج میں پیپلز پارٹی کی واضح برتری، 9 نشستیں اپنے نام کر لیں جرمنی کے الیگزینڈر زیوریو نے فرنچ اوپن 2026ء جیت لیا معاذ صداقت اپینڈکس سرجری کے بعد دو ہفتے کے لیے کرکٹ سے باہر
بلوچستان خبر

فیلڈ مارشل عاصم منیر کا ٹلہ فائرنگ رینج کا دورہ، آپریشنل تیاریوں کا جائزہ لیا

فیلڈ مارشل عاصم منیر کا ٹلہ فائرنگ رینج کا دورہ، آپریشنل تیاریوں کا جائزہ لیا

راولپنڈی( بلو چستان خبر) سپہ سالار فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے یکم مئی 2025 کو ٹلہ فائرنگ رینج کا دورہ کیا جہاں انہوں نے آپریشنل تیاریوں اور تربیتی مشقوں کا تفصیلی جائزہ لیا۔مشقوں کے دوران جدید ہتھیاروں، مربوط حکمت عملی اور میدان جنگ میں فوری ردعمل کی صلاحیتوں کا عملی مظاہرہ کیا گیا۔عسکری قیادت نے اس موقع پر کہا کہ پاکستان کی علاقائی سالمیت اور خودمختاری پر کسی قسم کا سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا اور ہر ممکن صورتحال سے نمٹنے کے لیے افواج مکمل طور پر تیار ہیں۔پاک فوج کی جانب سے اس مشق کو دفاعی تیاریوں اور پیشہ ورانہ صلاحیتوں کے اظہار کے طور پر پیش کیا گیا، جس میں جدید جنگی حکمت عملیوں کو بھی آزمایا گیا۔عالمی مبصرین کے مطابق پاک فوج کی مسلسل تربیتی سرگرمیاں خطے میں طاقت کے توازن اور دفاعی استحکام میں اہم کردار ادا کر رہی ہیں۔مسلح افواج کی یہ سرگرمیاں قومی دفاعی پالیسی کے تحت مسلسل تیاری اور پیشہ ورانہ مہارت کے فروغ کی عکاس قرار دی جا رہی ہیں۔