تازہ ترین
بلوچستان میں ایماندار افسران کب تک انتقام کا نشانہ بنتے رہیں گے؟ کالعدم بی ایل اے کا ’خواتین نیٹ ورک‘: خودکش حملوں اور دہشت گردی کے لیے برین واشنگ کے طریقہ کار کا پردہ چاک فتنہ الہندوستان کے خلاف ایف سی بلوچستان (ساؤتھ)کی تابر توڑ کاروائیاں مشرقِ وسطیٰ میں نیا تنازع شدت اختیار کر گیا، ایران کا اسرائیل پر بڑا میزائل حملہ؛ ٹرمپ کی فوری سفارتی مداخلت کوئٹہ تیزاب حملہ ڈاکٹر ماہ نور کی حالت مستحکم، بینائی محفوظ، اے کے یو ایچ میں علاج جاری رخنی کو جدید ماڈل ڈویژنل سٹی بنانے کا فیصلہ، اہم ترقیاتی منصوبوں کی منظوری ڈاکٹر ماہ نور پر تیزاب حملہ: ماہرہ خان، یاسر حسین سمیت فنکاروں کا شدید ردعمل، انصاف کا مطالبہ آصفہ بھٹو زرداری کی ڈاکٹر ماہ نور نثار پر تیزاب حملے کی شدید مذمت "پاکستان آپ کے ساتھ کھڑا ہے" — وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کی ڈاکٹر ماہ نور نثار سے ملاقات ویمن پارلیمنٹری کاکس بلوچستان کی کوئٹہ میں خاتون ڈاکٹر پر تیزاب حملے کی شدید مذمت تیزاب حملے کے بعد ڈاکٹر ماہ نور نثار کی مدد کرنے والے عبدالرزاق ترکئی کے لیے سول ایوارڈ کا اعلان فلپائن میں شدید زلزلہ: 5 افراد ہلاک، متعدد زخمی، سرکاری میڈیا کی تصدیق پاک افغان تجارت کی معطلی سے افغان کسان شدید مالی بحران کا شکار گلگت بلتستان اسمبلی انتخابات: غیر حتمی نتائج میں پیپلز پارٹی کی واضح برتری، 9 نشستیں اپنے نام کر لیں جرمنی کے الیگزینڈر زیوریو نے فرنچ اوپن 2026ء جیت لیا معاذ صداقت اپینڈکس سرجری کے بعد دو ہفتے کے لیے کرکٹ سے باہر
بلوچستان خبر

اسلام آباد: ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان نے مختلف سیاسی، سماجی اور صحافتی شخصیات کے اہلِ خانہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئ

اسلام آباد: ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان نے مختلف سیاسی، سماجی اور صحافتی شخصیات کے اہلِ خانہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئ

اسلام آباد: ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان نے مختلف سیاسی، سماجی اور صحافتی شخصیات کے اہلِ خانہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے سوگوار خاندانوں سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا ہے۔

اپنے ایک بیان میں ڈپٹی چیئرمین سینیٹ نے میر باز محمد خان کھیتران کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے مرحومہ کے درجات کی بلندی اور اہلِ خانہ کے لیے صبرِ جمیل کی دعا کی۔

سیدال خان نے سینئر صحافی جاوید رحمان کے والد کے انتقال پر بھی دلی تعزیت کا اظہار کیا اور مرحوم کی مغفرت و بلندی درجات کے لیے دعا کرتے ہوئے کہا کہ وہ غمزدہ خاندان کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں۔

دریں اثنا سابق سینیٹر فتح محمد حسنی نے ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان سے ملاقات کر کے ان کی بھابھی کے انتقال پر تعزیت کی۔ اس موقع پر مرحومہ کے ایصالِ ثواب کے لیے فاتحہ خوانی کی گئی اور اہلِ خانہ کے لیے صبر و استقامت کی دعا کی گئی۔