تازہ ترین
بلوچستان میں ایماندار افسران کب تک انتقام کا نشانہ بنتے رہیں گے؟ کالعدم بی ایل اے کا ’خواتین نیٹ ورک‘: خودکش حملوں اور دہشت گردی کے لیے برین واشنگ کے طریقہ کار کا پردہ چاک فتنہ الہندوستان کے خلاف ایف سی بلوچستان (ساؤتھ)کی تابر توڑ کاروائیاں مشرقِ وسطیٰ میں نیا تنازع شدت اختیار کر گیا، ایران کا اسرائیل پر بڑا میزائل حملہ؛ ٹرمپ کی فوری سفارتی مداخلت کوئٹہ تیزاب حملہ ڈاکٹر ماہ نور کی حالت مستحکم، بینائی محفوظ، اے کے یو ایچ میں علاج جاری رخنی کو جدید ماڈل ڈویژنل سٹی بنانے کا فیصلہ، اہم ترقیاتی منصوبوں کی منظوری ڈاکٹر ماہ نور پر تیزاب حملہ: ماہرہ خان، یاسر حسین سمیت فنکاروں کا شدید ردعمل، انصاف کا مطالبہ آصفہ بھٹو زرداری کی ڈاکٹر ماہ نور نثار پر تیزاب حملے کی شدید مذمت "پاکستان آپ کے ساتھ کھڑا ہے" — وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کی ڈاکٹر ماہ نور نثار سے ملاقات ویمن پارلیمنٹری کاکس بلوچستان کی کوئٹہ میں خاتون ڈاکٹر پر تیزاب حملے کی شدید مذمت تیزاب حملے کے بعد ڈاکٹر ماہ نور نثار کی مدد کرنے والے عبدالرزاق ترکئی کے لیے سول ایوارڈ کا اعلان فلپائن میں شدید زلزلہ: 5 افراد ہلاک، متعدد زخمی، سرکاری میڈیا کی تصدیق پاک افغان تجارت کی معطلی سے افغان کسان شدید مالی بحران کا شکار گلگت بلتستان اسمبلی انتخابات: غیر حتمی نتائج میں پیپلز پارٹی کی واضح برتری، 9 نشستیں اپنے نام کر لیں جرمنی کے الیگزینڈر زیوریو نے فرنچ اوپن 2026ء جیت لیا معاذ صداقت اپینڈکس سرجری کے بعد دو ہفتے کے لیے کرکٹ سے باہر
بلوچستان خبر

بن قاسم ٹاؤن میں کوئلہ چوری کی کوشش ناکام، چار ملزمان گرفتار

بن قاسم ٹاؤن میں کوئلہ چوری کی کوشش ناکام، چار ملزمان گرفتار

کراچی( بلو چستان خبر) بن قاسم ٹاؤن پولیس نے کوئلہ چوری کی کوشش ناکام بناتے ہوئے چار ملزمان کو گرفتار کر لیا اور ان کے قبضے سے کوئلے سے بھرے دو ڈمپر بھی تحویل میں لے لیے۔پولیس کے مطابق کارروائی کے دوران گرفتار ملزمان میں جوگنو، حبدار علی، رحمت اللہ اور عین الدین شامل ہیں۔تفصیلات کے مطابق پولیس نے مختلف مقامات پر ناکے قائم کر رکھے تھے، جہاں کارروائی کرتے ہوئے ملزمان کو رنگے ہاتھوں گرفتار کیا گیا۔ گرفتار افراد ڈمپرز کے ذریعے کوئلہ چوری کر کے مختلف مقامات پر سپلائی کرنے کی کوشش کر رہے تھے۔پولیس حکام کا کہنا ہے کہ واقعے میں ملوث دیگر ساتھیوں کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں، جبکہ گرفتار ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔