تازہ ترین
بلوچستان میں ایماندار افسران کب تک انتقام کا نشانہ بنتے رہیں گے؟ کالعدم بی ایل اے کا ’خواتین نیٹ ورک‘: خودکش حملوں اور دہشت گردی کے لیے برین واشنگ کے طریقہ کار کا پردہ چاک فتنہ الہندوستان کے خلاف ایف سی بلوچستان (ساؤتھ)کی تابر توڑ کاروائیاں مشرقِ وسطیٰ میں نیا تنازع شدت اختیار کر گیا، ایران کا اسرائیل پر بڑا میزائل حملہ؛ ٹرمپ کی فوری سفارتی مداخلت کوئٹہ تیزاب حملہ ڈاکٹر ماہ نور کی حالت مستحکم، بینائی محفوظ، اے کے یو ایچ میں علاج جاری رخنی کو جدید ماڈل ڈویژنل سٹی بنانے کا فیصلہ، اہم ترقیاتی منصوبوں کی منظوری ڈاکٹر ماہ نور پر تیزاب حملہ: ماہرہ خان، یاسر حسین سمیت فنکاروں کا شدید ردعمل، انصاف کا مطالبہ آصفہ بھٹو زرداری کی ڈاکٹر ماہ نور نثار پر تیزاب حملے کی شدید مذمت "پاکستان آپ کے ساتھ کھڑا ہے" — وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کی ڈاکٹر ماہ نور نثار سے ملاقات ویمن پارلیمنٹری کاکس بلوچستان کی کوئٹہ میں خاتون ڈاکٹر پر تیزاب حملے کی شدید مذمت تیزاب حملے کے بعد ڈاکٹر ماہ نور نثار کی مدد کرنے والے عبدالرزاق ترکئی کے لیے سول ایوارڈ کا اعلان فلپائن میں شدید زلزلہ: 5 افراد ہلاک، متعدد زخمی، سرکاری میڈیا کی تصدیق پاک افغان تجارت کی معطلی سے افغان کسان شدید مالی بحران کا شکار گلگت بلتستان اسمبلی انتخابات: غیر حتمی نتائج میں پیپلز پارٹی کی واضح برتری، 9 نشستیں اپنے نام کر لیں جرمنی کے الیگزینڈر زیوریو نے فرنچ اوپن 2026ء جیت لیا معاذ صداقت اپینڈکس سرجری کے بعد دو ہفتے کے لیے کرکٹ سے باہر
بلوچستان خبر

وائٹ ہاؤس صحافیوں کے عشائیے میں فائرنگ کی چین کی جانب سے مذمت

وائٹ ہاؤس صحافیوں کے عشائیے میں فائرنگ کی چین کی جانب سے مذمت

 واشنگٹن( مانیٹرنگ ڈیسک)چین نے وائٹ ہاؤس کورسپونڈینٹس ڈنر کے دوران پیش آنے والے فائرنگ کے واقعے کی مذمت کی ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق چینی وزارتِ خارجہ کے ترجمان لن جیان نے واقعے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ چین اس فائرنگ کے واقعے پر نظر رکھے ہوئے ہے اور ہر قسم کی غیر قانونی اور پرتشدد کارروائیوں کی مخالفت کرتا ہے۔واضح رہے کہ ہفتے کی شب واشنگٹن میں ہونے والے صحافیوں کے سالانہ عشائیے کے دوران فائرنگ کے واقعے کے بعد امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور خاتونِ اوّل کو فوری طور پر محفوظ مقام پر منتقل کیا گیا تھا۔ واقعے میں ایک پولیس افسر زخمی ہوا تاہم بعد میں اس کی جان بچا لی گئی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق حملہ آور کو کول ٹوماس ایلن کے نام سے شناخت کیا گیا ہے جسے موقع پر گرفتار کر لیا گیا۔