خورشید احمد ندیم
خورشید احمد ندیم کی تحریریں
ابھی کوئی مضمون شائع نہیں ہوا۔
ڈاکٹر خورشید احمد ندیم پاکستان کے ممتاز دانشور، مصنف، کالم نگار اور میڈیا مبصر ہیں۔ وہ اس وقت قومی رحمۃ للعالمین و خاتم النبیینؐ اتھارٹی کے چیئرمین کے طور پر خدمات انجام دے رہے ہیں۔ اس سے قبل وہ اسلامی نظریاتی کونسل کے رکن بھی رہ چکے ہیں، جہاں انہوں نے قانون سازی، سماجی اصلاحات اور فکری رہنمائی کے حوالے سے اہم کردار ادا کیا۔ ڈاکٹر خورشید کو ادب، صحافت، عوامی پالیسی اور فکری مباحث میں نمایاں خدمات کے اعتراف میں تمغۂ حسنِ کارکردگی (2016) سے نوازا گیا۔ وہ متعدد اہم کتابوں کے مصنف ہیں جن میں اسلام، سیاست، معاشرت اور عصری مسائل پر گہرا فکری تجزیہ پیش کیا گیا ہے۔ اپنی تحریروں، کالموں کے ذریعے وہ قومی سطح پر فکری مکالمے، سماجی ہم آہنگی، بین المذاہب رواداری اور ایک معتدل و ترقی پسند پاکستان کے تصور کو فروغ دیتے رہے ہیں۔ اپنی علمی بصیرت اور فکری رہنمائی کے سبب ان کا شمار پاکستان کے مؤثر رائے سازوں میں ہوتا ہے
ابھی کوئی مضمون شائع نہیں ہوا۔