تازہ ترین
بلوچستان میں ایماندار افسران کب تک انتقام کا نشانہ بنتے رہیں گے؟ کالعدم بی ایل اے کا ’خواتین نیٹ ورک‘: خودکش حملوں اور دہشت گردی کے لیے برین واشنگ کے طریقہ کار کا پردہ چاک فتنہ الہندوستان کے خلاف ایف سی بلوچستان (ساؤتھ)کی تابر توڑ کاروائیاں مشرقِ وسطیٰ میں نیا تنازع شدت اختیار کر گیا، ایران کا اسرائیل پر بڑا میزائل حملہ؛ ٹرمپ کی فوری سفارتی مداخلت کوئٹہ تیزاب حملہ ڈاکٹر ماہ نور کی حالت مستحکم، بینائی محفوظ، اے کے یو ایچ میں علاج جاری رخنی کو جدید ماڈل ڈویژنل سٹی بنانے کا فیصلہ، اہم ترقیاتی منصوبوں کی منظوری ڈاکٹر ماہ نور پر تیزاب حملہ: ماہرہ خان، یاسر حسین سمیت فنکاروں کا شدید ردعمل، انصاف کا مطالبہ آصفہ بھٹو زرداری کی ڈاکٹر ماہ نور نثار پر تیزاب حملے کی شدید مذمت "پاکستان آپ کے ساتھ کھڑا ہے" — وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کی ڈاکٹر ماہ نور نثار سے ملاقات ویمن پارلیمنٹری کاکس بلوچستان کی کوئٹہ میں خاتون ڈاکٹر پر تیزاب حملے کی شدید مذمت تیزاب حملے کے بعد ڈاکٹر ماہ نور نثار کی مدد کرنے والے عبدالرزاق ترکئی کے لیے سول ایوارڈ کا اعلان فلپائن میں شدید زلزلہ: 5 افراد ہلاک، متعدد زخمی، سرکاری میڈیا کی تصدیق پاک افغان تجارت کی معطلی سے افغان کسان شدید مالی بحران کا شکار گلگت بلتستان اسمبلی انتخابات: غیر حتمی نتائج میں پیپلز پارٹی کی واضح برتری، 9 نشستیں اپنے نام کر لیں جرمنی کے الیگزینڈر زیوریو نے فرنچ اوپن 2026ء جیت لیا معاذ صداقت اپینڈکس سرجری کے بعد دو ہفتے کے لیے کرکٹ سے باہر
عصمت اللہ خان

عصمت اللہ خان

عصمت اللہ خان کے بارے میں

ڈاکٹر عصمت اللہ خان ممتاز ماہرِ تعلیم، محقق، میڈیا پروفیشنل اور اسٹریٹجک امور کے تجزیہ کار ہیں۔ وہ نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی (NDU)، اسلام آباد سے بین الاقوامی تعلقات میں پی ایچ ڈی کے حامل ہیں اور عصرِ حاضر کے سکیورٹی و اسٹریٹجک مطالعات کے شعبے میں نمایاں مقام رکھتے ہیں وہ پی ٹی وی کے اینکر پرسن اور نمل یونیورسٹی کے وزٹنگ فیکلٹی ممبر کے طور پر خدمات انجام دے چکے ہیں۔ دہشت گردی، بلوچستان میں انتہاپسندی کے رجحانات، قومی سلامتی، نوجوانوں کی شمولیت اور میڈیا ڈسکورس کی تشکیل ان کے خصوصی تحقیقی موضوعات ہیں۔ ڈاکٹر عصمت اللہ خان کے 28 تحقیقی مقالات ایچ ای سی سے تسلیم شدہ جرائد میں شائع ہو چکے ہیں۔ غیر روایتی سکیورٹی امور پر ماسٹر ٹرینر کی حیثیت سے بھی ان کی خدمات نمایاں ہیں۔ تعلیم اور تحقیق کے شعبے میں گراں قدر خدمات کے اعتراف میں انہیں وزیراعلیٰ بلوچستان ایوارڈ سے بھی نوازا جا چکا ہے۔ اپنی علمی بصیرت، تحقیقی مہارت اور پالیسی امور پر گہری گرفت کے باعث ان کا شمار بلوچستان اور قومی سطح پر اہم رائے سازوں اور سکیورٹی امور کے معتبر تجزیہ کاروں میں ہوتا ہے۔

عصمت اللہ خان کی تحریریں

ابھی کوئی مضمون شائع نہیں ہوا۔